نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کی بنیادوں کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر مؤخر کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب حکومت نےماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیےبڑا فیصلہ کرتے ہوئےسرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد، : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کو یہاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل بھی شریک تھے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: امریکی صدر ٹرمپ کے ایرانی مظاہرین کے لیے پیغام پر ایران نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کوئیٹہ میں ہونٹ سازی مہم کے دوراں ہزارہ ٹان میں احمدآباد یونٹ سازی کا عمل پروقار تقریب میں مکمل کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ میں عوام کی خدمت کیلئے گوادرکے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہواہوں اس لیے ہروقت ہرجگہ عوامی احتساب وعوام کی عدالت میں پیش ہونے کے لئے بالکل تیار ہوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کور کمانڈر کوئٹہ لفٹینیٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گردوں کے منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ایما پر دہشت گرد بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات : آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔