وزیراعلیٰ طلبا کو آکسفورڈ اور ہارورڈ بھیجنے کے بجائے پروجیکٹ ڈائریکٹر آغاز حقوق بلوچستان پیکج کا احتساب کریں ، سول سوسائٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سول سوسائٹی بلوچستان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ ایک طر ف وزیراعلیٰ بلوچستان یہ دعو یٰ کررہے ہیں کہ وہ بلوچستان کے طلبا کو آکسفورڈ اور ہارورڈجیسے جامعات میں بھیجیں گے جب کہ دوسری طرف ان کی جماعت نے جو اسکالر شپ آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے نام سے دیا تھا



بلوچستان صورتحال:ڈاکٹر مالک بلوچ اور نواز شریف کل ملاقات کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کے لیے نیشنل پارٹی کا وفد  صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں لاہور پہنچ گئے ہیں وفد میں سابق سکریٹری جنرل سینٹر جان محمد بلیدی، قومی اسمبلی کے رکن پھلین بلوچ، نیشنل پارٹی کے نائب صدر سابق ایم این اے سردار کمال خان بنگلزئی، صوبائی صدر اسلم بلوچ مرکزی نائب صدر شاوس خان بزنجو اور این پی پنجاب کے صدر ملک ایوب شامل  ہیں۔



کوئٹہ: جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر راجر لوٹز کا دورہ کوئٹہ ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جرمنی کے کراچی میں متعین قونصل جنرل ڈاکٹر راجر لوٹز کو 9 اور 10 اپریل کو کوئٹہ کا دو روزہ دورہ کرنا تھا، تاہم وزارت خارجہ کی جانب سے دورے کی این او سی  جاری نہ ہونے کے باعث یہ دورہ ملتوی کر دیا گیا۔



حکومت اور اختر مینگل کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک بر قرار دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے بلوچستان میں پیراشوٹ اسیکم کلچر دفن ہو چکا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل سے عوام اور ریاست کے درمیان باہمی اعتماد مضبوط ہوگا عام آدمی کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے سرکاری مشینری کو دلجمعی سے کام کرنا ہوگا ۔



قلات مسلح افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاںبحق ہوگئے قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے دوافراد کو محلہ روشہر کے قریب گولیوں کا نشانہ بنایا