عدالت نے ماہ رنگ بلوچ پاسپورٹ کیس میں ڈی آئی جی ایسٹ کو تحقیقات کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچ یکجہتی کونسل کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے پاسپورٹ لئے جانے کے خلاف اور مقدمہ خارج کرنے درخواست کی سماعت کے موقع پرپولیس نے جواب جمع کروا دیا۔سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور ایس ایس پی ملیر انویسٹی گیشن عدالت میں پیش ہوئے،



نوشکی میں یونیورسٹی ، میڈیکل کالج قائم کیا جائے، رخشان ایجوکیشنل کانفرنس

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نوشکی زون کی جانب سے نوشکی پریس کلب میں ’’رخشان ایجوکیشنل کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا کانفرنس کی صدارت بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ نے کی جس میں مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی سینئر جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر مقبول بلوچ تھے،



پارٹی سینیٹر ز نے سردار عطااللہ مینگل کے نظریے، شہداء کے خون سے دغا کیا، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر نے 26 ویں ترمیم کی حمایت میں پارٹی اراکین کی جانب سے ووٹ دینے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بی این پی کے سینیٹرز نے سردار عطااللہ مینگل کے نظریے اور شہداء کے خون سے دھوکہ کیا۔