کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ االائنس کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سرکاری دفاتر اور اداروں کی مکمل تالہ بندی ‘ ہسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام اداروں میں لاک ڈائون جمعرات کو بھی جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ االائنس کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سرکاری دفاتر اور اداروں کی مکمل تالہ بندی ‘ ہسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام اداروں میں لاک ڈائون جمعرات کو بھی جاری رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی میں اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز بلوچستان گرینڈ الائنس کی حمایت میں مکمل تالا بندی کی گئی ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین پر طاقت کا استعمال اور گرفتاری افسوسناک ہیں جسکی شدید مذمت کرتے ہیں،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے آئندہ برسوں میں 75 ارب ڈالرز سے زائد منافع متوقع ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی نے بجٹ 25-26ء کی منظوری دیدی، ایوان نے 94 مطالبات زر منظور کرلیے، اپوزیشن کی کٹوتی کی 12 تحاریک مسترد کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 19کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایوان میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب میں کہا کہ موجودہ حکومت نے اپنا دوسرا بجٹ ایوان سے پاس کروایا ہے، جس پر اپوزیشن نے کوئی اعتراض نہیں اٹھایا، انہوں نے کہا کہ جب بھی بلوچستان میں بحران آیا، آصف علی زرداری نے لبیک کہا اور وفاق نے ہر مصیبت میں بلوچستان کی مدد کی، ہم آئندہ سالوں کے لیے ایک واضح روڈ میپ دینا چاہتے ہیں جس میں گڈ گورننس اور امن و امان ہماری اولین ترجیحات ہیں، گورننس موجود ہے لیکن اس میں بہتری لائی جائے گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ پارٹی کے مرکزی رہنما سنگت غنی بلوچ کو آج سے ایک ماہ قبل، 25 مئی 2025 کو خضدار میں القادری ہوٹل کے قریب ریاستی اداروں نے جبراً لاپتہ کیا۔ ایک مہینہ گزر جانے کے باوجود نہ تو ان کے بارے میں کوئی معلومات دی گئی ہے، نہ ہی ان کی گرفتاری کو سرکاری سطح پر تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ عمل نہ صرف غیر آئینی اور غیر انسانی ہے بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے تمام اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کو اگر صاحب اقتدار کے عینک سے دیکھا جائے یا اگر پازیٹو رپورٹنگ کی نظر سے دیکھا جائے تو شاید دنیا کے کسی اور خطے میں ایسا ترقی یافتہ جگہ آپ کو دیکھنے کو نہ ملے، لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے بلوچستان آج بھی پتھر کے دور میں جی رہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن کا بیٹا کراچی میں لاپتہ ہو گیا۔