گرین بس منصوبے میں تاخیر ناقابل برداشت،ایک سال میں 21 بسیں بھی نہ خرید سکنے پر سرفراز بگٹی برہم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) پر عملدرآمد سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات اور تمام محکموں کے سیکریٹریز شریک ہوئے۔



گوادر پورٹ، گوادر فری زون ساؤتھ کو20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی پر کام شروع

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے تحت 727.738 ملین روپے کی تخمینہ لاگت سے گوادر پورٹ اور گوادر فری زون ساوتھ کو 20 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے کام شروع ہو گیا۔



پاک فوج کی عظیم فتح پر ہر مسلمان کو دو رکعت نفل نماز شکر اداکرنی چاہیے، ٹریڈ یونینز کا سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز بلوچستان کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بموضوع “ملک کے اندرونی حالات، بیرونی جارحیت ، چیلنجز اور لائحہ عمل” منعقد ہوا۔



بھارت کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیا، تو ڈرونز بھیج دیے گئے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے ثابت کیا جنگیں تعدادسے نہیں جیتی جاتیں،پاکستان نے رافیل طیارے گراکر بھارت کا غرور خاک میں ملایا، پاکستان نے ثابت کیا کہ شاہینوں کا مقابلہ دنیا میں کوئی نہیں کرسکتا،



ہماری فضائیہ کے شاہینوں نہ صرف دشمن پر بلکہ پوری دنیا پر اپنی دھاک بٹھادی ہے ، صادق سنجرانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد / کوئٹہ: سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاک بھارت سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلح افواج کو بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں پاکستان نے ثابت کردیا کہ وہ کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے کی بھرپور قوت رکھتا ہے،



آپریشن بُنْیَانُ مَّرْصُوْص اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز درحقیقت پاکستانی عوام کے دل کی آواز اور ایک دیرینہ قومی خواہش کی تکمیل ہے۔



آپریشن بُنْیَانُ مَّرْصُوْص قومی یکجہتی اور وحدت کا عملی ثبوت ہے ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور پاک فضائیہ کے مؤثر اور دندان شکن جواب کو سراہتے ہوئے افواج پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “پاک فوج اور فضائیہ نے بھرپور انداز میں دشمن کو مؤثر جواب دے کر اپنی پیشہ… Read more »



کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے چکی شاہوانی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2افراد کو ہلاک کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔



ژوب سے ملک کے دیگر شہروں کے لئے قومی ائیر لائن کی ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کی قرار داد منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ژوب سے ملک کے دیگر شہروں کے لئے قومی ائیر لائن کی ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کی قرار داد منظور کرلی جبکہ پشین کو ڈویژن کا درجہ دینے اور چمن سے گوادر تک کراسنگ پوائنٹس کھولنے،