ہیلتھ کارڈ کو مزید وسعت دینے کیلئے حا ئل تمام رکا وٹیں دور کر یں گے ، علی مر دان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کی کارکردگی اور درپیش مسائل و مشکلات کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطحی اجلاس



کو ئٹہ میٹرو پولٹین میں تنخواہوں ، ٹھیکوں اور ٹیکسوں کی مد میں بے ضا بطگیوں کا انکشا ف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میڑوپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں مبینہ گھوسٹ ملازمین کی مد میں 27کروڑ روپے سمیت ٹھیکوں، ٹیکسوں اور ریونیوکی مد میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ، میٹروپو لیٹن کارپوریشن کوئٹہ حکومت کی جانب سے متعدد بار معاملات کی درستگی کے باوجود صورتحال میں بہتری نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی… Read more »



بلوچستان میں بارش وبر فباری موسم مز ید سرد،آج بھی بارش کی پیشگو ئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل ہو گیاہونے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے



پا نچ سال حکومت میں رہے صو بے کا گورنر بھی انکا پھر بھی فورسز پر تنقید ، جان اچکز ئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پانچ پانچ سال وفاقی اور صوبائی حکومت کا حصہ رہنے والی سیاسی پارٹی جس کا گورنر بھی رہا ہو اپنی کارکردگی پیش کرنے کے بجائے سیکیورٹی اداروں اور سیکیورٹی آفیسران پر الزام تراشی پر اتر آئے تو ضرور وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ عوام جس کو بھی ووٹ دیتی ہے تو ان سے عوام کو ترقی و خوشحالی کی اْمیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔



الیکشن میں ہارنے کا غصہ الیکشن کمیشن پر نکالنے کے بجائے ہماری مرکزی قیادت پر تنقید کررہے ہیں،سردار کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سردار عبدلرحمن کھیتران نے جعفرخان مندوخیل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ جتنی عزت میری مرکزی قیادت ان قوم پرست جماعتوں کے لیڈوروں کو دیتے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی آج دھرنے پر روڈوں پر بیٹھے لوگ الیکشن کمیشن کو نہیں عوام کو ازیت دے رہے ہیں،الیکشن میں ہارنے کا غصہ الیکشن کمیشن پر نکالنے کے بجائے ہماری مرکزی قیادت پر تنقید کررہے ہیں



چمن ،مسلح افراد کی فا ئر نگ سے حساس ادارے کا ایک اہلکا ر جاں بحق ،ایک زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسا س ادارے کے 1اہلکار شہید دوسرا زخمی ہو گیا ۔سیکورٹی فورسزذرائع کے مطابق اتوار کو چمن میں سر حد پر تصدق گیٹ پر ڈیو ٹی ختم کر نے کے بعد دو اہلکار جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں نائیک ہاشم شہید جبکہ سپا ہی ناصر شدید زخمی ہو گئے