صحافیوں کوسیاسی تنظیم کی میڈیا ٹاک کی کوریج سے روکنا قابل مذمت ہے، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کوئٹہ پریس کلب میں ایک سیاسی تنظیم کی میڈیا ٹاک کے دوران پولیس کی بے جا مداخلت اور صحافیوں کو کوریج سے روکنے کے لیے ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔



وفاق میں بلوچستان کے مسائل کے حل ،ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی حکمتِ عملی اور جاری منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا



حکومتی وفد کی کوئٹہ پریس کلب آمد، پریس کلب اور بی یو جے قیادت سے مذاکرات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ پریس کلب میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر حکومتی وفد نے کوئٹہ پریس کلب آکر پریس کلب اور بی یو جے قیادت سے مذاکرات کئے۔ صحافی قیادت نے اپنے مطالبات پیش کردئیے۔



ڈی جی اوشینوگرافی کا ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے سے ملاقات، سمندری ماحول کے تحفظ، مچھلیوں کی پائیدار افزائش، اور گوادر میں بلیو اکانومی کے مواقع پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشینوگرافی (NIO) کے ڈائریکٹر جنرل، انجینئر نعمت اللہ سہو نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل، معین الرحمٰن خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ، شاید علی بھی موجود تھے۔



جی ڈی اے کی سربراہی میں اجلاس، مائیکرو پلاننگ کے مؤثر نفاذ کے لیے نجی شعبے کی شراکت داری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی،معین الرحمٰن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کی سربراہی میں اجلاس، گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کی مائیکرو پلاننگ پر پیش رفت، نجی شعبے کی شراکت داری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، جی ڈی اے کا 14 نیبر ہڈز پر مشتمل مرحلہ وار ڈویلپمنٹ پلان، عملدرآمد کے لیے 5 ماڈلز پیش، گوادر میں رئیل اسٹیٹ، سیاحت اور تجارت کے فروغ کے لیے جامع حکمتِ عملی پر غور



پی بی 36 قلات میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ووٹرز کو پُرامن ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے، صوبائی الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب  علی اصغر سیال کے زیر صدارت صوبائی اسمبلی بلوچستان کے  حلقہ پی بی 36 قلات کے  7 پولنگ اسٹیشنوں پر 10 مارچ 2026 کو ہونے والی ری پولنگ کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس دفتر  صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ میں منعقد ہوا۔