وزیراعظم سے ڈاکٹر مالک بلوچ کی ملاقات وفاق بلوچستان کا احساس محرومی ختم و دیگر صوبوں کے برابر لاناچاہتی ہے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر اعظم میا ں نواز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی ملاقات تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی



نواب بگٹی قتل کیس مشرف کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ بلوچستان حکومت کو پیش کی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: میں سابق صدر پرویز مشرف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا ،طبی ماہرین کی جانب سے سابق صدر کا ایم آر آئی کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کے سرکاری میڈیکل بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی انسداد دہشت گردی بلوچستان کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا



وزیر اعلیٰ ناراض بلوچوں کو منانے اور مذاکرات پر آمادہ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈ ر مو لانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجو دہ حکومت میں آنے سے پہلے وزیر اعلیٰ بلو چستان نے جس طرح بلند وبانگ دعوے کئے اورخصوصاً وطن دوستوں یہ باور کرایا کہ نا راض بلو چوں کوبا ت چیت کے ذریعے قومی دہارے میں لا ئینگے



سینئر صحافی صدیق بلوچ اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے تاحیات ممبر منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : روزنامہ آزادی اور روزنامہ بلوچستان ایکسپریس کوئٹہ کے مدیر صدیق بلوچ کو آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے تاحیات ممبرمنتخب کردیا ہے ‘ اے پی این ایس کے نئے منتخب ہونیوالے صدر نے اجلاس میں تجویزدی کہ صدیق بلوچ کو انکی پچاس سال سے زائد پیشہ وارانہ صحافتی خدمات پر ایگزیکٹیوکمیٹی کاتاحیات ممبرمنتخب کیاجائے



بلوچوں کے حقوق غضب کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سنیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچوں کے حقوق غضب کر نے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے نو آبادیاتی پالیسیوں کو دوائم دیکر بلوچوں کا استحصال کیا جارہا ہے حکمران جعفرآباد و نصیرآد کے کاشتکاروں و زمینداروں کا معاشی قتل کر رہے ہیں



سبی میں چاکر خان یونیورسٹی کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں سبی میں چاکرخان رند یونیورسٹی کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس یونیورسٹی کے قیام سے سبی ‘ نصیر آباد ڈویژن بلکہ بلوچستان بھر کے عوام کو فائدہ پہنچے گاچاکرخان رند بلوچوں کی تاریخ میں سب سے اہم شخصیت رہے ہیں



کوئٹہ میں قبائلی رہنما محافظ سمیت قتل کیچ میں فائرنگ دو افراد جاں بحق ،لورالائی چیک پوسٹ پر حملہ چوکی تباہ ہرنائی سے لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق واقعہ کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے چالیس کلو میٹر دور پیدارک کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ولید ولد لیاقت بلوچ اور وشدل ولد مراد جان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔



بلوچستان میں اداروں کی کارروائی،نوجوانوں کی کوششوں سے امن قائم ہوا،ناصر خان جنجوعہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیورعوام سیاپیل کرونگا محبت کایہ سفرجاری رکھیں انہوں نے یہ بات بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوا کہا



جوڈیشل کمیشن میں بلوچستان کے حلقوں کو بھی شامل کیا جائے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں بلوچستان کے حلقوں کو بھی شامل کیا جائے 2013ء کے عام انتخابات میں میں تاریخی دھاندلی کرائی گئی کمیشن بلوچستان کے کیسز کا جائزہ لے کیونکہ بلوچستان میں تو میگا دھاندلی کے ذریعے 2013ء کے الیکشن میں جس میں ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اور صاف شفاف طریقے سے بلوچستان میں صوبائی و قومی نشستوں پر الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی