خضدار: چیک پوسٹ پر فائرنگ،8 لیویز اہلکار ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ228خضدار(سٹاف رپورٹر228نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر واقع لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں آٹھ لیویز اہلکار جاں بحق جبکہ چارلیویز اہلکار زخمی ہوگئے ، حملہ آور جاں بحق اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی کا کہنا ہے



بلوچوں سے مذاکرات کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں،عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آصف بلوچ) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کیلئے سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہیں ،ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان کے حقوق کی جدوجہد جمہوری طریقے سے کی جائے اور اس میں بلوچ عسکریت پسندوں ملک بھر کے عوام اس میں ہمارا ساتھ دے،



ٹورانٹو میں بلوچ احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


ٹورانٹو: کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورانٹو کے مرکز میں واقع ‘نیتھن فلپس سکوائر’ میں بلوچ ہیومن رائٹس کونسل آف کینیڈا نے ایک مظاہرہ کیا ہے۔



بلوچستان بارشیں وژالہ باری ،کھڑی فصلیں تباہ سلابی ریلوں سے شاہراہیں بہہ گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان (اسٹاف رپورٹر+نامہ نگاران)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہاجس کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے ، کچے مکانات ، سیلابی ریلوں میں بہنے اور آسمانی بجلی گرنے



گروہی مفادات سے بالاانقلابی اصولوں کے تحت یکجہتی واتحاد کیلئے تیار ہیں،حیربیارمری

| وقتِ اشاعت :  


لند ن: گذشتہ دن ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں وہاں کے بلوچ کمیونٹی نے ایک پروگرام منعقد کیا جس میں بلوچ قوم پرست رہنما حیربیار مری ، خان آف قلات سلیمان داود ، عبداللہ بلوچ اور بلوچ دانشور حفیظ حسن آبادی ، شبیر بلوچ سمیت کثیر تعداد میں ناروے میں مقیم بلوچوں نے شرکت کی



بلوچستان میں 5.1 شدت کا زلزلہ

| وقتِ اشاعت :  


صوبے بلوچستان کے ضلع سبی اور گردو نواح میں 5 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ اس میں کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔