
اوستہ محمد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سنیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچوں کے حقوق غضب کر نے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے نو آبادیاتی پالیسیوں کو دوائم دیکر بلوچوں کا استحصال کیا جارہا ہے حکمران جعفرآباد و نصیرآد کے کاشتکاروں و زمینداروں کا معاشی قتل کر رہے ہیں