کوئٹہ/اسلام آباد: سینئر سیاستدان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں پر حکومت کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ، صوبے میں باصلاحیت نوجوانوں کو اگر معاونت دی جائے تو وہ ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کر سکتے ہیں،
سردار یار محمد رند نے شاہ زیب کو ایک لاکھ روپے انعام ،ایک مربع زرعی اراضی تحفت میں دے دی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :