پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی چار غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ امریکا کی جانب سے جن کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ان میں چین کی تین اور بیلاروس کی ایک کمپنی شامل ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں پاکستان کے بیلسٹک میزائل… Read more »



اسرائیلی حملے کی اطلاعات، امریکا کا میزائل فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایرانی کمانڈر کا بیان سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے میزائل ایران کے شہر اصفہان کے فوجی اڈے پر لگے جبکہ ایران نے اصفہان میں اسرائیل کے میزائل حملے کی سختی سے تردید کی ہے۔



ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اردن نے اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو روکا وہیں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل کی حملہ ناکام بنانے میں مدد کی۔



تائیوان میں 7.7 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 9 ہلاک، 700 سے زائد زخمی، 3 میٹر بلند سونامی لہریں

| وقتِ اشاعت :  


تائیوان میں 7.7 شدت کا ہولناک زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئیں،تائیوانی حکام کے مطابق 9 افراد ہلاک اور 700 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ درجنوں افراد بدستوار ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ زلزلے سے مشرقی شہر ہوالین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔



اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، ایران

| وقتِ اشاعت :  


دمشق: شام کے دارالحکومت میں ایران کے سفارت خانے پر گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا تاہم آج کمانڈر سمیت 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ دمشق… Read more »