پیانگ یانک: شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
شمالی کوریا کا نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانک: شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مظاہرین نے امریکی سفارتخانے پر دھاوا بول دیا اور دیوار پر چڑھ کر جھنڈے لہراتے رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کا 1901 کے بعد اب تک کا سب سے سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا ہے اس طرح سردی کا 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ہیں جس سے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں فائرنگ سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر قاری سیف اللہ محسود ہلاک ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صنعا: یمن میں فوجی اہلکاروں کی گریجویشن پریڈ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ میں رہائش پذیر 20 سالہ شامی پناہ گزین لڑکی نے اکیلے طیارہ اُڑا کر پائلٹ کا لائسنس حاصل کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا جب کہ تجربے کے نتائج کو صدر پیوٹن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استبول: ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران اور نئی دہلی نے اہم ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کے منصوبے کی جلد تکمیل پر اتفاق کرلیا ہے۔