افغانستان کے شمالی علاقے میں فوجی اڈے پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 7 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔
افغانستان: طالبان کا ملٹری بیس پر حملہ، 7 افغان فوجی ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے شمالی علاقے میں فوجی اڈے پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 7 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شام سے نقل مکانی کرنے والے مزید ہزاروں پناہ گزینوں کو نہیں سنبھال سکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 5مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملائیشیا سمٹ میں وزیراعظم عمران خان کے شرکت نہ کرنے کے حوالے سے ترکی کے صدر کے جواب میں سعودی سفارت خانہ کا بیان سامنے آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کے تیار کردہ اسپائی ویئر (جاسوس وائرس) سے متعدد پاکستانی حکام کے موبائل فونز کی جاسوسی کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں ایوان نمائندگان نے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی 2 قراردادیں منظور کرلیں جس کے نتیجے میں صدر ٹرمپ مواخذے کی گرفت میں آنے والے تاریخ کے تیسرے امریکی صدر بن گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو خط میں کہا ہے کہ میرے خلاف مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے۔