
پاکستان کے لیے نامزد امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانا امریکا کے مفاد میں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے لیے نامزد امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانا امریکا کے مفاد میں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں کورونا کے نئے کیسز کو کنٹرول کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئیں، صوبے زی جیانگ میں کورونا کیسز میں 5 لاکھ سے زائد افراد قرنطینہ کر دیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ایوان نمائندگان میں کابل پر طالبان کےکنٹرول پر پاکستان کے کردار سے متعلق تمام منفی حوالہ جات خارج کردیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈونیشیا 7 اعشاریہ 7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ امریکا سمیت تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغانستان کے خلاف پابندیوں کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، افغانستان کو غیر مستحکم کرنا یا کمزور افغان حکومت کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاک جی سیون نے ایران اور روس کو وارننگ جاری کر دی ہے۔دنیا کے طاقتور ملکوں کے بلاک جی سیون کا کہنا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلوریڈا: اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے صیہونی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا کی نئی افریقی قسم نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے، پاکستان میں بھی اس کا پہلا کیس کراچی سے رپورٹ ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ کرپشن پر حکومت کی برداشت کی حد صفر ہے۔