کوئٹہ : حقیقی وجمہوری طلباء تنظیموں بی ایس او(بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن) پی ایس او ۔بی ایس او(پجار) اور پی ایس ایف نے ایک مشترکہ پالیسی بیان میں کہا ہے۔کہ جامعہ بلوچستان کے شعبہ امتحانات میں میرٹ سینارٹی کے بر عکس من پسند اقدامات کو یونیورسٹی انتظامیہ نے ترجیح دیکر دھوکہ دہی اور فریب سے کام لیا ہے