
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے تیسرے روز جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 50 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 8 مشتبہ تھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے تیسرے روز جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 50 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 8 مشتبہ تھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلواڈور(آزادی نیوز)برازیل میں جاری عالمی کپ کا دوسرا ایران اور نائجیریاکا میچ برابر ہوگیا ۔دونو ں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر یکے بعد دیگر حملے کئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ 2014 کےگروپ جی کے ایک مقابلے میں جرمنی نے پرتگال کو ایک یکطرفہ مقابلے میں چار صفر سے ہرا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی بجٹ 2014-15 میں اعلان کردہ آئی ایم ای آئی رجسٹریشن لیوی کا نفاذ ’’دردسر‘‘ بن گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اتوار کے روز سے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے آغاز کا زیادہ تر بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے خیرمقدم کیا گیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلواڈور / نٹال / کوریٹیبا: ورلڈ کپ میں ٹائٹل فیورٹ جرمنی اپنی مہم کا آغاز آج پرتگال کیخلاف میچ سے کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رلڈ کپ 2014 کے گروپ ایف کے ایک میچ میں ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ارجنٹینا نے ایک مشکل مقابلے کے بعد بوسنیا ہرزوگوینا کو دو ایک سے ہرا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پوٹو الگیرف (آزادی نیوز)فرانس اور سوئٹزلینڈ کا عالمی کپ میں فاتحانہ آغاز ۔سوئٹزلینڈ نے ایکواڈور کو 2-1سے ہر ادیاجبکہ دوسرے کھیلے گئے میچ میں فرانس نے ہونڈورس کو 3-0شکست دیدی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں پٹاخے چلانے پرتنازع شدت اختیار کر گیا۔ مشتعل افرادنے بہاری کیمپ میں پناہ گزین 10افراد کوزندہ جلاڈالا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران انسداد پولیو رضاکاروں کو نشانہ بنانے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔