کوئٹہ : شہید عمر بلوچ کو خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا زہری سے تعلق رکھنے والے پارٹی کارکنان منیر احمد نیچاری زہری ‘ بشیر احمد نیچاری زہری کو تین ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا اور اب کی مسخ شدہ لاشیں انجیرہ سے ملنا قابل مذمت عمل ہے چند روز قبل زہری میں سردار نصیر احمد موسیانی کے ٹیوب ویلز کو نقصان پہنچانے جیسے اقدامات اس لئے کئے جا رہے ہیں