کابل میں افغان نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پاکستانی سفیر متعین کابل، منصور احمد خان سے ملاقات ہوئی۔
افغان وزیر خارجہ امیر متقی کی پاکستانی سفیر منصور احمد سے ملاقات
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل میں افغان نگراں وزیر خارجہ امیر خان متقی کی پاکستانی سفیر متعین کابل، منصور احمد خان سے ملاقات ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان کے سپریم رہنما ملا ہیبت اللہ نے پہلی بارعوامی اجتماع میں شرکت کی ہے۔افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نےقندھار شہر میں اپنے حامیوں سے خطاب کیا وہ سال 2016 میں تنظیم کی باگ دوڑ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ عوام میں نظر آئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوڈان میں مارشل لا کے خلاف اور جمہوریت کےحق میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لبنانی وزیر اطلاعات کے حوثی باغیوں کی حمایت میں بیان پر متحدہ عرب امارات نے بھی لبنان سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔متحدہ عرب امارات لبنان سے اپنا سفیر واپس بلانے والا چوتھا ملک ہے، اس سے قبل سعودی عرب، کویت اور بحرین بھی لبنان سے احتجاجاً اپنے سفیر واپس بلا چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوزی لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ملک ‘ٹونگا ‘میں پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آگیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق ٹونگا میں جمعے کے روز پہلا کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد شہری کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جی ٹوئنٹی رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق ہوگئے۔دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے رہنماؤں نے عالمی معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کی وزارت داخلہ نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کیلئے اہم وارننگ جاری کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوڈان کے فوج کے کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان نے 6 سوڈانی سفیروں کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا، یورپی یونین، قطر، چین اور فرانس میں سوڈانی سفیروں اور جنیوا میں سوڈانی مشن کے سربراہ کو برطرف کیا گیا ہے۔