اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے اور فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں انہیں فوج کا ڈر ہوتا ہے اور فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں ہوں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم کے تحفظات اور مطالبات پر بات چیت کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں عمر ایوب کی جانب سے آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پر ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی ہے تاہم انہوں نے تاحال تحریری طور پر استعفی نہیں دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت ہرحد تک جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ان مشکلات کا ادراک ہے جن کا تنخواہ دار طبقے سمیت مجموعی طور پرعوام کو سامنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرنے والا عدالتی بینچ تحلیل ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میرپور آزاد کشمیر: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملہ مودی کی آخری غلطی ہوگی اور پاکستان کا بچہ بچہ لڑے گا۔