
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پیر کو یہاں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں زمینداروں کو درپیش برقی مسائل اور جنوبی بلوچستان ترقیاتی پیکج سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا