آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا،ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی جدوجہد کرنیوالے نہتے کشمیریوں کو گولیوں سے دبایا نہیں جاسکتا۔ 



کابل میں پاک چین افغان مذاکرات، دہشتگردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


کابل: پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہہ ملکی مذاکرات ہوئے جس میں افغانستان میں امن کے لیے سیاسی معاونت کی ضرورت پر زور دیا گیا اور دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔



وزیر اعلیٰ کی چینی سفیر اور خسروبختیار سے ملاقاتیں،سی پیک میں بلوچستان کو بھی بھر پور حصہ ملنا چاہئے ،جا م کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ تعلیمی شعبہ میں انحطاط حکومت اور معاشرے کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لئے حکومت پوری طر ح پرعزم ہے معاشرے کے بااثر حلقوں اور نوجوانوں کو بھی تعلیمی شعبہ کی بہتری کے اقدامات میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ 



سی پیک بلوچستان کی خوشحالی کا باعث ہوگا،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ گورننس رہا ہے، طاقتور کے لئے ایک قانون جبکہ کمزور کے لئے دوسرا قانون رہا ، ماضی میں بلوچستان کو ملنے والے ترقیاتی فنڈز میں انتہا درجے کی کرپشن ہوتی رہی ہے، موجودہ حکومت سابقہ حکومتوں سے مختلف ہے، نئے بلدیاتی نظام میں ترقیاتی فنڈز دیہات کی سطح پر مہیا کیے جائیں گے۔