اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کومذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست سے استثنیٰ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کومذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست سے استثنیٰ دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت منعقدہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے چین میں منعقد ہونے والے اجلاس کی تیاری کے لئے اسلام آبادمیں منعقد ہونے والے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں مغربی روٹ کے منصوبے شامل کرنے کے لئے مضبوط موقف اپنایا جائے گا اور سی پیک میں صوبے کی سماجی ترقی کے لئے نئے منصوبے پیش کئے جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پرانے اور موجودہ دونوں حکمرانوں کو یہ پیغام دے دیا کہ جو کرے گا وہ بھرے گا اور جس نے کرپشن کی اسے حساب دینا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران : سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران برادراسلامی روایت، ثقافت اور ہمسائیگی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو جب کہ غریب کا اچھا علاج نہیں ہوتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو بھیجے گئے خط کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آج کے مربوط عالمی ماحول میں شنگھائی تعاون تنظیم جیسے علاقائی فورم، سیکیورٹی، امن اور ترقی کے لئے رکن ممالک کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں بہترین کردار ادا کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی لازم و ملزوم ہیں۔