اپوزیشن چاہتی ہے حکومت جلد سے جلد گر جائے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کوالالمپور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  شور مچانے والوں کو پتہ ہے کہ انہوں نے جلد جیل میں جانا ہے جیسے جیسے وقت گزررہا ہے ان لوگوں کے لیے خطرہ بڑھتا جارہا ہے، جب کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ حکومت جلد سے جلد گر جائے۔