اسلام آباد: مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل 700 ارب روپے کا سراغ لگالیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل 700 ارب روپے کا سراغ لگالیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مذہبی قیادت کو ملک میں جاری نظریاتی جنگ کو اپنانا ہوگا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی پی ٹی آئی کو ملنی چاہیے، جب کہ زرداری اور شریف خاندانوں سے پیسے نکلوانے سے قرضوں کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کیساتھ کھڑی ہے اور اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کو نواز شریف کے خلاف نئی دستاویزات پیش کرنے کی اجازت دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ چین نے پاکستان کو نقد مالی مدد کا اعلان کرنے سے روکا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کے دوران 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ہر طرح سے مدد کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں دورہ چین پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوابشاہ: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے وسائل سے ملک چلایا کشکول نہیں اٹھایا تاہم ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور حکومتی ارکان کے مابین شدید تلخ کلامی اور مبینہ گالم گلوچ سے ایوان مچھلی بازار بن گیا۔