بلوچستان کے مسائل پر توجہ دی جائے ، اختر مینگل، چھ نکات پر کام کا آغاز ہوچکا ہے ، عارف علوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل پر توجہ نہ دی گئی تو مستقبل میں اس کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے گوادر پر سب سے پہلے بلوچستان کے عوام کا حق ہے وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی وخوشحالی اور مسائل پر خصوصی توجہ دیں اور 6 نکات پر عملدرآمد کرائی جائے۔