اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس میں عدالت کے کی معاونت کے لیے 9 معاونین مقرر کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی، بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ،… Read more »