
پاکستان تحریک انصاف کے سید امجد علی 18 ووٹ لے کر گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے سید امجد علی 18 ووٹ لے کر گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: کوئٹہ تفتان شاہراہ پر پک اپ اور ٹرالر کے درمیان تصادم،ایک شخص جان بحق،دو زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق نوکنڈی سے دالبندین جانے والی زمباد پک اپ مخالف سمت سے آنے والی ٹرالر کے ساتھ ٹکرا گئی جسکے نتیجے میں پک اپ میں آگ بھڑک اٹھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کی سیاسی فکر اور فلسفہ کا محور عوام اور جمہوریت ہے۔اصولوں پر کاربند رہنا نیشنل پارٹی کی مضبوط بنیاد ہے۔اس لیے ملک کے تمام باشعور عوام نیشنل پارٹی کی سیاست کو عوامی و تعمیری قرار دیتے ہیں۔بلوچستان کے عوام کی نیشنل پارٹی میں شمولیت اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ نیشنل پارٹی ہی واحد سیاسی جماعت جو بلوچستان کی وطنی قومی جدوجہد میں نمائندہ جماعت ہے۔نوشکی کے عوام کا نیشنل پارٹی پر اعتماد کو سیاسی ورثہ سمجھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں 2 سال 9 ماہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست میں رہنے کے بعد لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) احد چیمہ اور شریک ملزم شاہد شفیق کی ضمانت منظور کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی گیلانی کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس بلوچستان میں شاہراہوں پر حادثات کی روک تھام اور جان ومال کی حفاظت کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے موٹر وے پولیس اپنی کاوشوں سے شاہراہوں پر حادثات میں کمی لا کر مزید قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے موٹر وے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی آگاہی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس دریافت ہو گئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام دوڑے چلے آئے۔ ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ زیر… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی میں خواتین اساتذہ کی جانب سے اسکولوں کی بندش کے خلاف نکالی گئی ریلی میں این سی او سی کے اجلاس میں نجی تعلیمی اداروں کے مؤقف کو بھی سامنے رکھنے کا مطالبہ کیا گیا۔