
فیس بک نے رواں ماہ اپنی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں ایک فیچر متعارف کرایا تھا، جو نئے پیغامات کو 7 دن بعد خودبخود غائب کردے گا، جسے ڈس اپیئرنگ میسجز کا نام دیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیس بک نے رواں ماہ اپنی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں ایک فیچر متعارف کرایا تھا، جو نئے پیغامات کو 7 دن بعد خودبخود غائب کردے گا، جسے ڈس اپیئرنگ میسجز کا نام دیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زشتہ دنوں ارشد وحید چوہدری میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ اسلام آباد کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ دوران علاج طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا جہاں آج وہ دارفانی سے کوچ کرگئے۔ ارشد وحید چوہدری جیو نیوز کے سینیئر رپورٹر تھے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حاجی اللہ دادترین کا قتل قابل مذمت ہے، تاجربرادری کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے حکومت وسیکیورٹی ادارے قتل میںملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے کردار ادا کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنائے جانے کی خبریں تو گزشتہ 2 سال سے گردش کررہی ہیں تاہم اس ضمن میں کسی پیش رفت کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تنظیمی سطع پر چھ لاپتہ افراد کے کیسز صوبائی حکومت کو فراہم کر دیا جن میں چار طالب علم ہے جن کے نام ثناءاللہ ولد دوست محمد سکنہ گرمان پنجگور ، ثناءاللہ ولد محمد اسحاق سکنہ خاران، ماجد… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : سی پی ڈی آئی نے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بجٹ مختلف شراکت داروں (سٹیک ہولڈرز)کے ساتھ مشاورت سے تیار کیا جانا چاہئے اور بجٹ سازی اور بجٹ پر عمل درآمد کے تمام مراحل کے دوران شہریوں کیساتھ معلومات کا از خودتبادلہ کیا جانا چاہئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آبا د: بلوچستان کے علاقے چاغی کے پہاڑیوں میں جوائنٹ وینچر کے ذریعے معدنیات کی تلاش میں نیب کی انکوائری معاملے پر نجی کمپنی کے مالک نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے میں بٹیر لانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق ایک مسافر اپنی جیب میں بٹیر ڈال کرطیارے میں لے آیا اور دوران پرواز اس سے کھیلنا بھی شروع کردیا۔ حکام کے مطابق فضائی میزبان نےجب مسافر سے بٹیرلانے سے متعلق سوال… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اگر تو آپ چند سال پرانے اینڈرائیڈ فونز استعمال کررہے ہیں، خاص طور پر ایسی ڈیوائسز جن میں اینڈرائیڈ 7 یا اس سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم موجود ہیں، تو انہیں ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہوجانا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایپل کی جانب سے آئی فون 12 پرو میکس اور آئی فون 12 منی کے پری آرڈرز کا آغاز ہو چکا ہے اور اب کمپنی نے آئی فون 12 کی ایسیسیریز کی قیمتوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔