الیکشن میں ناکامی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق مستعفی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی الیکشن میں ناکامی پر پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا۔  سراج الحق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میں الیکشن میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں میں نے امیر کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔   انہوں نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عام… Read more »



جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی نتائج کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات نہیں ہو جاتیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی جمہوریت کی حمایت میں فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میک کول،… Read more »



عام انتخابات: نواز، شہباز، مریم اپنی نشستیں جیت گئے، فضل الرحمان، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو شکست

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز، صدر ن لیگ شہباز شریف نے اپنی قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں جبکہ مولانا فضل الرحمان کو ان کے آبائی حلقے سے شکست ہو گئی۔