اسلام آباد: سابق چیئرمی نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد امجد نے پانامہ جے آئی ٹی میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق چیئرمی نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد امجد نے پانامہ جے آئی ٹی میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
وادی تیرہ: سکیورٹی فورسز کی وادی تیرہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، 7دہشتگرد ہلاک، 3کمین گاہیں تباہ ہو گئیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ جب ہمارے بزرگ باچا خان اور خان عبدالولی خان یہی نعرے لگارہے تھے کہ یہ جہاد نہیں فساد ہے تو اُن پر روس اور بھارت کے ایجنٹی کا الزام لگایا جاتا تھا لیکن اب حکمران خود ردالفساد کا نعرہ لگار ہے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی سپریم علماء کونسل نے دہشت گردوں کی جانب سے مسجد حرام میں ماہ صیام کی مقدس ساعات میں خون خرابے کی منصوبہ بندی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوارجی گروہ نے حرمات کی تمام حدیں پھلانگ دی ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیشرو براک اوباما پر الزام لگایا ہے کہ انھیں امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے بارے میں معلوم تھا لیکن اس کے باوجود انھوں نے کوئی کارروائی نہیں کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویسے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد سے ہی ان کے خلاف مقدمات دائر کرنے سمیت مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، مگر ایک معاملہ ایسا بھی ہے کہ جس میں ان کی صاحبزادی پر مقدمہ کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ’’افغان بھارت دوستی ڈیم‘‘ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
بہاول پور: بہاولپور احمد پور شرقیہ کے قریب نیشنل ہوئے وے پر آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد آگ لگنے سے دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں142فرادجھلس کرجاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔