وزیراعلیٰ یا بلاول ہاؤس کا گھیراؤ ہونے کو ہے، خالد مقبول صدیقی

| وقتِ اشاعت :  


میرپور خاص: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک کو منڈی بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے قائد اعظم کا پاکستان تھا، اب اس کو بھٹو کا پاکستان بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



اسلام آباد چوروں اور ڈاکوؤں کی پناہ گاہ بن گیا، ڈالر 200 سے زائد جائیگا: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے قانونی اور آئینی طریقوں سے نجات حاصل کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی جائے گی۔



عدم اعتماد کی ناکامی پر آپ تیار ہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں گا؟ وزیراعظم کا اپوزیشن کو چیلنج

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسہ عام سے خطاب اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک جب ناکام ہوئی تو کیا آپ تیار ہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں گا۔