اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہارا ہوا لشکر اس دفعہ بھی ہارے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہارا ہوا لشکر اس دفعہ بھی ہارے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح طور پر کہا ہے کہ غیر آئینی اقدام اٹھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کنٹینر سے اعلان کیا گیا ہے کہ انتظامیہ نے راستے نہ کھولے تو فیض آباد بند کر دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے عمران اسماعیل اور فواد چوہدری نے ملاقات کی اور انہیں علیم خان سے ہونے والی بات چیت اور تحفظات سے آگاہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔پیر کو ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ طلبہ کے احتجاج کے بعد ان پر مقدمہ درج کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔دور ان سماعت اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، آئی جی اسلام آباد احسن یونس اور ایڈیشل سیکریٹری داخلہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر سندھ عمران اسماعیل لاہور پہنچ گئے، ان کا کہنا ہے کہ علیم خان سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین سے بھی بات کروں گا، وہ دونوں کسی صورت عمران خان کیخلاف نہیں جاسکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کے لیے فعال اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد عناصر کو نشانہ عبرت بنانے کے لیے فوری مؤثر کارروائی کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے وزیراعظم عمران خان سے روس یوکرین تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہےـ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہےکہ تحریک عدم اعتماد عوام کا مطالبہ ہے، اپوزیشن عوام کے فیصلے پرعمل کر رہی ہے۔