اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین اور روس کے مابین جنگ کے تناظر میں یوکرینی ہم منصب پر زور دیا ہے کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارت کاری ناگزیر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین اور روس کے مابین جنگ کے تناظر میں یوکرینی ہم منصب پر زور دیا ہے کشیدگی میں کمی لانے کے لیے سفارت کاری ناگزیر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کندھ کوٹ: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان با کردار انسان ہیں جب کہ عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے شیطانی ذہنیت رکھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں یزی سے کمی آ رہی ہے اور کیسز میں تیزی سے کمی کی بدولت ملک میں 4 جنوری کے بعد اتوار کو ایک دن میں سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو آج 3 سال مکمل ہو گئے، 27 فروری کو بھارت کی ناکام جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج نے منہ توڑ جواب دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکمران اور ادارے ذاتی مفادات چھوڑ کر ملکی مفادات کو سامنے رکھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ لیگی قیادت نے جو قربانیاں دی ہیں عوام ان کی قدر کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہنچ کر حکومت پر حملہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین حکومت کے ساتھ ہیں، اپوزیشن کو نہیں پتہ ان کا لیڈر کون ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک ہو گیا ہے، یہ ان کے بس کا روگ نہیں، اپوزیشن میں فیصلہ مشکل ہو گیا کہ بندر بانٹ کیسے ہو، ہمیں اپنے اتحادیوں پر اعتماد اور بھروسہ ہے، لانگ مارچ کو پوری سیکیورٹی دیں گے۔