گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مہنگائی کی صورتحال کی بہت فکر ہے، ایک ہفتے میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔
گورنر سندھ نے ایک ہفتے میں مہنگائی کم ہونے کی خوشخبری سنادی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو مہنگائی کی صورتحال کی بہت فکر ہے، ایک ہفتے میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کم آمدنی والوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینے کا پلان بنانے کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ملک کے حالات بدتر ہیں جبکہ ہر نجی و سرکاری ادارے میں کم از کم اجرت 25 ہزار کرنے کو یقینی بنائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مئی سےاب تک پاکستانی کرنسی 12 فیصد گر چکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میں تعویزوں اور جنتر منتر پر اعتقاد نہیں رکھتا، مگر عین سے عمران، عین سے عثمان اور عین سے عبدالقیوم کے پیچھے کیا منطق ہے؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا قوم کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ عمران خان چاہیے یا پاکستان؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کیا نیب چیئرمین کو لگانے کے لیے وزیراعظم نے سمری بنائی تھی؟ حکومت ہر ہفتے نیا مسئلہ لے کر آ جاتی ہے، قوم منتظر ہے خان صاحب توشہ خانہ سے متعلق تفصیلات دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور ان کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی سوشل میڈیا پر آپس میں ہی نوک جھونک ہو گئی۔ایمان زینب مزاری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ملک جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے، ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک جو ایک دفاعی ادارہ تنازعات سے بچا ہوا تھا وہ بھی دو ہفتوں سے تماشہ بنا ہوا ہے، کبھی وزیر اعظم کہتے ہیں کہ خالد بن ولید کی طرح کمانڈر کو برطرف کیا جاسکتا ہے، کبھی کہتے ہیں ریاست مدینہ میں کمانڈر کی تعیناتی میرٹ کی بنیاد پر ہوتی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن کے مہنگائی کے معاملے پرحکومت مخالف تحریک چلانے کےاعلان کے بعد پی ٹی آئی نے بھی مقابلے کی تیاری پکڑ لی۔وزیر اعظم نے حکومت مخالف اپوزیشن کی تحریک پر پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کافیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم اہم قومی ایشوز پر بھی پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کریں گے۔