
کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے تیز با رش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کے کئی علاقے ڈوب گئے جب کہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جان سے گئے، شہر کا بیشتر حصہ کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے تیز با رش کا سلسلہ جاری ہے جس سے شہر کے کئی علاقے ڈوب گئے جب کہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جان سے گئے، شہر کا بیشتر حصہ کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کے-الیکٹرک (کے ای) نےکراچی کے صارفین کے لیے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 11روپے 34 پیسے اضافے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست ارسال کر دی-
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:انسانی حقوق اور سول سوسائٹی کی رہنماوں نے 12 جون کو سندھ اسمبلی کے سامنے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین پر سندھ پولیس کی جانب سے ان پر تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کو آمرانہ سوچ قرار دے دیا اور کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ عورتوں کے حقوق کو اولین ترجیح دی مگر آج پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں خواتین پر اس طرح کا تشدد بے نظیر کے سیاسی نظریات کے منافی ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ مختلف علاقوں سے بے شمار بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک مرتبہ پھر لاپتہ افراد کے لواحقین سڑکوں پر احتجاج کرنے پرکمربند ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ سندھ نے کل ہونے والے اسمبلی کے سامنے احتجاجیوں کے خلاف طاقت کے استعمال پرنوٹس لیتے ہوے وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی،
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
بلوچ مظاہرین اور سی ٹی ڈی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے پولیس مکر گئی، مظاہرین کو سندھ اسمبلی کے قریب روک دیا کراچی یونیورسٹی کے دو بلوچ طلبا کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی مظاہرین پر سندھ پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار, شیر خوار بچے زخمی ہوگءے۔ مظاہرین اور سی ٹی ڈی حکام… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے ٹاور میں مضر صحت شربت پینے سے 2 درجن کے قریب مزدور بے ہوش ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی بلاول چورنگی کے قریب ہوٹل میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے باعث ہوٹل کا فرش نالے میں گر گیا، واقعے میں 3 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کےلیے کئی اہم شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ متعدد مقامی رہنماؤں اور کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ کراچی میں نمائش چورنگی پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے انتظامات مکمل کرلئے اور ہیڈ کوارٹرز سے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور پر بڑھا دیا ہے اور شہر میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک جا پہنچی ہے جس کے باعث شہر قائد کے باسی شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔