شکیب الحسن نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا، 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور  پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور  ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔



سابق فاسٹ باؤلر وہاب ریاض قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

| وقتِ اشاعت :  


پی سی بی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہاب ریاض کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے اور اور ان کا پہلا کام 14 دسمبر کو آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا۔



آسٹریلیا نےجنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


آئی سی سی ون ڈ ے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔