این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا روڈ بند کر احتجاجی دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فورم ایکس میں احتجاج کا تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں… Read more »



ہفتے کو پورے ملک میں پُرامن احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہفتے کو پورے ملک میں پُرامن احتجاج کریں گے، دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، جو جماعتیں سمجھتی ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی وہ بھی احتجاج میں شرکت کریں۔



انتخابی نتائج پر آج پورا ملک سوالات اٹھا رہا ہے، صدر مملکت

| وقتِ اشاعت :  


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوال اٹھا رہا ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا آئیڈیا لے کر آئی لیکن اسے مسترد کیا گیا، اگر ای وی ایم ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے۔