دنیا جانتی ہے انتخابات پی ٹی آئی جیت چکی ہے ہر گزرتے دن کیساتھ فیڈریشن بحرانوں میں ڈوبتی جارہی ہے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور کن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پشین جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ گزشتہ انتخابات پی ٹی آئی جیت چکی ہے،جرنیل اور سٹیبلشمنٹ کے لوگ اس لیئے ہم سے خفاہیں کہ ہم نے… Read more »



صوبے کے لوگوں سے وعدہ کیا جائے کہ مائنس بلوچستان کی سیاست کا سلسلہ ختم کیا جائیگا لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سنیئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی حمایت کو اپنے مطالبات سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتیں اقتدار میں آئیں تو لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے باضابطہ فعال کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔



بجلی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ خو ش آئند ہے سرمایہ کاری کا رجحان بڑھے گا ،صو بائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام پر بوجھ کم اور صنعت سازی میں سرمایہ کاری کارحجان بڑھے گا



صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں حال ہی میں تعینات ہونے والے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے جمعرات کے روز کوئٹہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔



پارلیمنٹ میں بلوچستان پر بات کرنے سے کترانے والے آج کس منہ سے دھرنے میں شریک ہوئے،جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان پر بات کرنے سے کترانے والے لوگ کس منہ سے بلوچستان میں دھرنوں میں شرکت کررہے ہیں۔



کوئٹہ میں گداگروں کی یلغار سے شہری پریشان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں انتیسو یں روزے کو بھی گداگروں کی یلغار سے شہری پریشان رہے دوسری جانب باچا خان چوک اور ملحقہ علا قوں میں خواتین پر مشتمل چو روں کے گینگ نے دکانداروں اور تھڑوں پر مختلف اشیا ء بیچنے والوں کو چکرا دیا ہے ۔