یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کے انتخابات برائے سال 2026-27 مکمل ہو گئے، جن میں جرنلسٹس پینل نے تمام عہدوں پر واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ انتخابات جمعرات کو کوئٹہ پریس کلب میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل منعقد ہوئے، جن کی نگرانی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین یعقوب شاہوانی اور اراکین نے کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات بالخصوص جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے لیڈر کو ہفتے کی رات جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، سوال یہ ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کی حالت یہاں تک کیوں پہنچی کہ انہیں اسپتال لے جانا پڑا؟ بانی کی بیماری کو کیوں چھپایا گیا؟ بانی کی صحت کے بارے میں ان کے اہل خانہ کو کیوں نہیں بتایا گیا؟ حالات اگر اتنے سنگین تھے تو بانی کے ذاتی معالج کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا؟ ہفتے سے لے کر آج تک اس بات کو کیوں چھپایا گیا اس کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز میں مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی فوج کے عسکری ڈھانچے میں ایک ہزار اسٹریٹجک ڈرونز شامل کر لیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے لیے اسلام آباد کے پمز اسپتال لے جانے کی تصدیق کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جنگ کی نوعیت میں زبردست تبدیلی آئی ہے، جس کی قیادت تکنیکی ترقی کر رہی ہے، اور اس سے ہر سطح پر ذہنی تبدیلی کی ضرورت پیدا ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔