چاغی: پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی: پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام کی بہتری اور پانی کی بڑھتی قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریونیو میں اضافے کے لیے آلودگی کی حوصلہ شکنی سمیت متعدد اصلاحات کی تجویز پیش کی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں کے باعث ملک میں قیمتی پانی ضائع ہو رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی حکومت اور تیراہ کے عمائدین کے درمیان کامیاب جرگہ ہوا تھا جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: سینئر صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان وصوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے ضلع حب اور اس کے گردونواح میں کئی دہائیوں تک ریاست کے اندر ریاست قائم کر کے عوام کو پچاس سال پیچھے دھکیلاجس کا خمیازہ حب کے عوام کو بھگتنا پڑا لیکن اب وقت بدل گیا ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ پشین کے علاقے میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم ثناء اللہ آغااوراسکے دو بھائی ہلاک ہوگئے جبکہ 3پولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان شدید موسمی ہنگامی صورتحال سے دوچارہے صوبائی حکومت کی پوری مشینری ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مصروف ہے انسانی جانوں کے تحفظ اور متاثرہ علاقوں تک امدادی سامان کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کم عمری کی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین کی منظوری دے دی جس کے بعد بیوی پر تشدد، اسے گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینے پر سزا کا قانون نافذ ہوگیا۔پیر کوصدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نومبر کے مقابلے میں دسمبر 2025 میں گردشی قرض 148 ارب روپے کم ہوگیا، پاور ڈویژن نے گردشی قرض سے متعلق دسمبر 2025 کی رپورٹ جاری کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔