98 کروڑ روپے کے لین دین پر 6 ماہ قبل اغواء ہونے والے 2 بھائی بازیاب 3 ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈی آئی جی کرائم برانچ بلوچستان ڈاکٹر فرحان زاہد نے کہا ہے کہ 98 کروڑ روپے کے لین دین پر 6 ماہ قبل اغواء ہونے والے 2 بھائیوں کو بحفاظت بازیاب کراکر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں… Read more »



اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کا دھرنا، واٹر کینن کا پھر استعمال، پولیس کا لاٹھی چارج، کئی کارکن گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


آج بدھ کی علی الصبح پولیس نے رات دو بجے کے قریب آپریشن شروع کیا اور ایک بار پھر واٹر کینن کے ذریعے مظاہرین کو منتشر کیا۔ ابتدا میں واٹر کینن استعمال کیے گئے، بعد ازاں پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا۔



پاک ایران دو طرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

| وقتِ اشاعت :  


فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ کے درمیان اہم ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر دیا گیا ۔ مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام اور تجارتی حجم میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔



برآمدات کا ہدف متنازع: حکومتی دعویٰ آئی ایم ایف کے اندازے سے کہیں کم

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی برآمدات بڑھانے کے حکومتی دعوؤں پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق 2030 تک برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا حکومتی ہدف موجودہ معاشی حالات میں حاصل ہوتا نظر نہیں آتا۔



کویت کا پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے دورہ کویت کے دوران میں مختلف ملاقاتوں میں سرمایہ کاری، توانائی اور تجارت میں تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ کویتی قیادت نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔