بلوچستان میں کشت و خون کا بازار گر م،نفرتوں سے نفرتیں ختم نہیں ہو تیں،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کیچی بیگ میں ممتاز سیاسی و قبائلی شخصیت مرحوم ملک یار محمد شاہوانی کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب منعقد ہوا تقریب کے دوران ملک یار محمد شاہوانی مرحوم کے فرزند ملک شہر یار شاہوانی نے اپنے رفقا اور عمائدین کے ہمراہ نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، تقریب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر محمد شہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سریاب روز اول سے بلوچ نیشنلزم کا گڑھ رہاہے اور ہر مشکل وقت میں سریاب کے باشعور وطن دوست لوگ بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑے رہے ہیں آج میں نیشنل پارٹی کو سیلاب میں بھرپور پزیرائی حاصل ہے ، تقریب سے سینیٹر جان محمد بلیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا بلوچستان میں کشت و خون کا بازار گرم ہے بدامنی عروج پر ہے ہر طرف خوف کا سماں ہے ہر گلی میں لاشیں گررہی ہیں



سوشل میڈیا پر ارکان اسمبلی کی کردار کشی کی تحقیقات کیلئے صوبائی وزیر کی سربراہی میں کمیٹی قائم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلوچستان لیکس نامی پیج پر ارکان اسمبلی کی کردار کشی پرمبنیٰ کرپشن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائے ،



بلوچستان لیکس کی تحقیقات کیلئے اسپیکر کا عبدالرحمٰن کھیتران کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 2، 3 کو مثال بنایا گیا تو آئندہ کوئی کردار کشی نہیں کرے گا، ایک کمیٹی بنائی جائے جو اس لیکس کے بارے میں کارروائی کرے۔



اڈیالہ جیل: عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر دھرنا دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل جانے والا راستہ بند کردیا ہے اور عمران خان کی بہنوں کو کارکنان کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر روک لیا۔ جس کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے دھرنا دے دیا ہے۔