سہیل آفریدی نے گزشتہ شب دھرنا ختم کرنے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود مجھے اور نہ دیگر رہنماوں کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے دیا گیا، اس سے پہلےجو لندن بھاگ جاتے تھے اِن کو 50، 50 لوگ ملتے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سہیل آفریدی نے گزشتہ شب دھرنا ختم کرنے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود مجھے اور نہ دیگر رہنماوں کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے دیا گیا، اس سے پہلےجو لندن بھاگ جاتے تھے اِن کو 50، 50 لوگ ملتے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ تحریکِ تحفظِ آئین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو عوامی طاقت سے ایوان کی کارروائی روک دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتےہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا تھا واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں، مخصوص ہدف پر حملہ بلاشبہ امریکی سرزمین پر دہشتگردی کی سنگین واردات ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ جیل قانون کے مطابق سلوک ہو رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ ان کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے بات کی ہے، عمران خان ٹھیک ہیں انہیں کوئی خطرہ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں مخصوص عناصر کو تحفظ دینے اور طلبہ کی تخلیقی و تحقیقی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے اقدامات نے ادارے کی تعلیمی ساکھ کو غیر مستحکم کر دیا ہے بی ایس او شال زون۔ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان و سینیٹرمولانا عبدالواسع نے کہا کہ جعلی اور نااہل نمائندوں نے اس صوبے کو کھنڈر بنا کر رکھ دیا ہے۔ ان کی غلط پالیسیوں، بیحسی اور ناقابلِ معافی کوتاہیوں نے بلوچستان کی سماجی، معاشی اور تجارتی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے بیس اضلاع شدید پسماندگی کا شکار ہیں اور ان اضلاع میں صحت، تعلیم اور کمیونیکشن، ہاوسنگ ٹرانسپورٹیشن کی سہو لیات کم ہیں اور انہی اضلاع کو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے کے خطرات بھی زیادہ ہیں۔