بلوچستان حکومت نے ضمنی الیکشن میں فوج اور ایف سی تعینات کرنے کی سفارش کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سبی میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں فوج اور ایف سی کی تعیناتی اور 17نومبر کوسبی اور کچھی میں موبائل سروس بند رکھنے کی درخواست کردی ۔



کوئٹہ میں 50 کروڑ روپے کی لاگت سے نئی گیس پائپ لائن بچھائی گئی ہے، جنرل مینجر سوئی سدرن گیس کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر فاروق احمد خان ، ریجنل منیجر وحید جمانی ترجمان سلمان صدیقی ، علماء کرام ،حبیب اللہ شاہ چشتی، مولانا عبدالسمیع آغا، پروفیسر قاری ارشد یامین، علامہ ہاشم موسوی ، کوئٹہ پریس کلب کے صدر عبدالخالق رند، بی یو جے کے جنرل سیکرٹری عبدالشکور سمیت دیگر نے کہا کہ گیس قدرتی نعمت ہے اس کے ضیاع کو روک کر صارفین مالی اور جانی نقصان سے بچ سکتے ہیں۔



بولان، فورسز پر دو مقامات پر حملے جاسوسی کیمرے ناکارہ اور میشنری نذر آتش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بولان میںفورسز پر دو مقامات پر حملے، جاسوسی کیمرے ناکارہ اور مشینری نزر آتش کردیئے گئے گزشتہ شب بولان میں فورسز پر دو الگ الگ مقامات پر حملے کیے گئے ہیں



بی ایم سی ہاسٹل پر پولیس دھاوا قابل مذمت ہے، گرفتار طلبا ء رہا کئے جائیں، بساک، پی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور پی ایس ایف کے رہنمائوں ناصر بلوچ، طاہر شاہ، فوزیہ بلوچ، زوہیب خان نے کہا ہے کہ حکومت گرفتار بلوچ اور پشتون ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کرکے ان کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے اور بی ایم سی کے بند تمام ہاسٹلز کو کھولا جائے اور واقعہ میں ملوث ذمہ داروں اور پولیس آفیسران ، کالج انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے



پنجگور خدابادان میں اے سی گوارگو کے گھر پر دستی بم حملہ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور خدابادان میں اے سی گوارگو کے گھر پر دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں واقع اسسٹنٹ کمشنر گوارگو خسرو دلاوری کے گھر کی چار دیواری میں نامعلوم افراد ہینڈ گرینڈ پھینک کر فرار ہوگئے



ٹینکی اور بیکر ی لیکس کو عوام نہیں بھولے، نیشنل پا رٹی کے دو رمیں مسنح شدہ لا شوں میں اضافہ ہو ا،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پارٹی بیان میں حقائق بیان کئے گئے تھے