سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر عوام کے رزق پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ملاقات کی، جس میں وفد نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔



طالبان سے کہا تھا 1 کپ چائے کیلئے آئے ہیں، وہ کپ بہت مہنگا پڑ گیا: اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب 2021ء میں طالبان کی حکومت آئی تو پاکستان کی طرف سے جا کر کہا گیا کہ ہم یہاں ایک چائے کے کپ کےلیے آئے ہیں، وہ کپ آف ٹی ہمیں بہت مہنگا پڑا، ایسی غلطیاں نہیں کرنی چاہئیں۔



مسلح افواج کو سپورٹ کرنے کےلیے سرکاری اخراجات میں کمی ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  حکومت کو اپنے اخراجات کم کرنا ہوں گے یہ بات واضح ہوگئی ہے، سرکاری اخراجات اور قرضوں کی ادائیگیاں کی گئی اور  کسی حد تک مالی نظم و ضبط لایا گیا ہے۔



مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کیخلاف ملکر کردار کیا جائے ،لشکری رئیسانی کامحمود اچکزئی اور خوشحال خان کاکڑکو خطوط ارسال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان لشکری خان رئیسانی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین خوشحال خان کاکڑ، صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے کو مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کردیئے،



وزیر اعظم پاکستان کے وژن کی روشنی میں بلوچستان کے نو جوانوں کیلئے خصو صی اقداما ت کر رہے ہیں ،رانا مشہو د احمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (؛ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے زیرانتظام بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں گرین انوویٹ کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اور چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان تھے۔



بزدلا نہ حملے کر کے کو ئی جعفر ایکسپر یس کو بند نہیں کر وا سکا نہ کر وا سکے گا ،حنیف عبا سی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:  وفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلویز پولیس میں موجودہ اور جاری کل 1500افسران اور ملازمین کے بھرتی کا عمل نہایت ہی شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا ہے،



سردیوں کی آمد ،کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گیس پریشر کم ہو گیا،ایچ ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛  ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کی مکمل بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کوئٹہ کے شہریوں پر قہر الہی کی طرح مسلط گیس کمپنی کے اہلکاروں کی کارکردگی کو عوام دشمن اور مکمل انسانیت دشمن طرز عمل قرار دیا بیان میں کہا گیا کہ جی ایم سمیت کئی آفیسران مستقل طور پر کوئٹہ میں نہیں رہتے