آواران، دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا

| وقتِ اشاعت :  


آواران:  دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے لواحقین کی طرف سے احتجاجی دھرنا ڈپٹی کمشنر آفس آواران کے سامنے تیسرے روز جاری بھی جاری رہا، دلجان بلوچ کو رواں سال 12 جون کو انکے گھر سے جبری لاپتہ کر دیا تھا۔ ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنے کو آج تین روز مکمل ہو گئے ہیں



بچے ہماری قوم کی طاقت اور امید ہیں، ان کی فلاح و بہبود میں سرمایہ کاری پاکستان کی خوشحالی اور ترقی میں سرمایہ کاری ہے،اعظم نذیر تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بچے ہماری قوم کی طاقت اور امید ہیں، ان کی فلاح و بہبود میں سرمایہ کاری پاکستان کی خوشحالی اور ترقی میں سرمایہ کاری ہے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں عالمی یوم اطفال کے موقع پر وزارت انسانی حقوق اور قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کے زیر اہتمام پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقدہ یوم اطفال تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔



گورنر سندھ خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، مفتی تقی عثمانی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، گورنر ہاؤس کا ایک دروازہ چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے جہاں عوام کے مسائل سنے جاتے ہیں۔ 



‘ٹرمپ کی واپسی،افغانستان میں دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کی توقع’

| وقتِ اشاعت :  


ڈونلڈٹرمپ کی واپسی اور افغان طالبان کامستقبل کیا؟دوحہ امن معاہدے کی پاداش میں 2021 میں افغانستان سےامریکی انخلاء مکمل ہوا،افغان طالبان نےدوحہ معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا اور مسلسل خلاف ورزی کی۔