کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے یہاں پر معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں
صوبے میں مائننگ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہاہے ، شعیب نوشیروانی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے یہاں پر معدنیات کے وسیع ذخائر موجود ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: احمد وال میں پرائیویٹ سکول کے سربراہ پر تشدد تفصیلات کے مطابق ایک درجن سے زائد افراد نے پرائیویٹ سکول کی دیوار پھلانگ کر سکول میں داخل ہو کر اسکول کے سربراہ وحید عامر کو خواتین اسٹاف طلباء طالبات کے سامنے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی مشیر ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ خواتین کی تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور مجموعی بہبود میں سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک میں سولر پینلز مزید سستے ہوگئے ہیں، فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے چاند پر ریلوے اسٹیشن تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلوے مکمل طور پر فنکشنل ہوگا اور مستقبل میں ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولت فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 مئی میں جو کچھ ہوا، قوم کے سامنے لایا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیکنیکل ٹیم پاکستانی حکام کے ساتھ اقتصادی اعدادوشمار اور اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے خدوخال بارے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کا راستہ روکنے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب و عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔