پاکستان اور چین آہنی بھائی، دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراکت داری قائم ہے،وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی،دونوں ممالک کی اسٹریٹیجک شراک داری قائم ہے۔ پاکستانی قوم چینی بھائیوں کی صحت، کامیابی اور مستقل ترقی کیلئے دعاگو ہے۔



تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں،ہم پرائیویٹائزیشن کی جانب بڑھ رہے ہیں،وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں میں بہتری لانا ہماری ذمے داری ہے، گزشتہ 3 سال میں خسارے کم ہوئے ہیں، مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرا رہے ہیں۔



محسن نقوی کی سری لنکن پولیس کو پاکستان میں ٹریننگ کی پیشکش

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی۔ سری لنکن وزیر داخلہ و پارلیمانی امور آنند وجے پالا نے وزارت داخلہ آمد پر اپنے پاکستانی ہم منصب کا شاندار استقبال کیا۔ ملاقات کے موقع پر سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ فہیم العزیز اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔



زاہد بارکزئی کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کر لیا ہے،سندھ رینجرز

| وقتِ اشاعت :  


سندھ رینجرز کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گیی ایک مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ، کورنگی سے انتہائی مطلوب تین دہشت گردوں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین بارکزئی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔



امن بورڈ کے رُکن ممالک نے غزہ استحکام فورس کے لیے ’ہزاروں اہلکار‘ فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے 16 فروری کو واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں وہ اعلان کریں گے کہ رُکن ممالک نے غزہ میں انسانی امداد اور تعمیر نو کی کوششوں کے لیے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ دینے کا وعدہ کیا ہے جبکہ بین الاقوامی استحکام فورس اور… Read more »