بلوچستان اسمبلی اجلاس ، اپوزیشن کا فورسز کی جانب سے گرفتاریوں پر احتجاج حکومت نے ٹرین حملے سے متعلق ایوان کو آگا ہ کیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی نے پبلک سروس کمیشن سمیت دیگر محکموں میں بننے والے کمشنز میں اقلیتوں کو نمائندگی دینے اور مدارس میں پڑھنے والے طلباء کو وظائف دینے کی قرار دادیں منظور کرلیں۔



یہ آپریشن انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے سخت ردعمل میں کراچی کے مختلف بلوچ آبادی والے علاقوں میں جاری آپریشن اور اس کے نتیجے میں بلوچ عوام پر ہونے والے ظلم و جبر کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔



وفاقی و صوبائی حکومت کابلوچستان میں انٹر نیٹ کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور وفاقی محکموں کے سربراہان کی ایک ساتھ کوئٹہ آمد ہوئی جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔



فوج کا کام تو نہیں ہے کہ ٹرین کی حفاظت کریں،کوئی نیا آپریشن نہیں ہونے جا رہا ،طلال چوہدری 

| وقتِ اشاعت :  


وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ کسی نئے آپریشن کا آغاز کرنے کی بات ہی نہیں ہوئی، کوئی نیا آپریشن نہیں ہونے جا رہا۔



وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتے اقتصادی تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ وژن کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔